Tag: گستاخانہ خاکے

مبینہ الیکشن دھاندلی کے خلاف ریلی

تحریک لبیک پاکستان کراچی کی جانب سے الیکشن 2018 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت تحریک کے امیر علامہ حضرت خادم حسین رضوی کر رہے تھے۔ عشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک بڑی تعداد نے ریلی میں شرکت کی۔ تحریک لبیک پاکستان کی مقامی قیادت علامہ غلام غوث…