Tag: پھانسی

عاصیہ ملعونہ کو پھانسی دو: تحریک لبیک ملک بھر میں ورکرز کنونشن منعقد کرے گی

تحریک لبیک پاکستان نے حکومت کو عاصیہ مسیح کے معاملے پر سخت موقف پہنچانے کے لئے ملک بھر میں ڈوی‍ژنل ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے پیش نظر، پہلے مرحلے میں پنجاب کی مختلف ڈویژونز میں کنونشنز منعقد کیے جائیں گے۔ یاد رہے کہ عاصیہ ملعونہ ایک گستاخ عیسائی عورت…