ہمارےبارےمیں

تحریک لبیک پاکستان، تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سیاسی ونگ ہے۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، 2016 میں غازی ملک ممتاز قادری رحمتہ اللہ علیہ کی غیر شرعی پھانسی کے بعد معرض وجود میں آئی۔