تحریک لبیک پاکستان کا ضمنی انتخابات 2018 کے امیدواران کا اعلان


تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے ضمنی انتخابات 2018 کے لئے امیدواران کا اعلان کر دیا ہے۔ حتمی ناموں کی منظوری مجلس شوری نے مرکزی امیر علامہ خادم حسین رضوی قدس سرہ کی زیر قیادت اجلاس میں دی۔

امیدواران برائے قومی اسمبلی

NA-53 عبد الحفیظ 0300-9504527
NA-56 سید فیصل محمود شاہ 0300-5814831
NA-60 راجہ زاہد عقیل 0332-5296256
NA-63 قربان علی 0311-5464414
NA-65 میجر ® محمد یعقوب 0300-5394964
NA-69 راجہ سلامت علی 0300-5394964
NA-103 منظور حسین 0321-7846744
NA-124 سلیمان اقبال سیہگل 0312-4664422
NA-131 رانا عمر شہزاد 0349-8307388
NA-243 سید نواز الہدی 0333-3177399
NA-247 محمد سہیل صدیقی 0321-929920

امیدواران برائے صوبائی اسمبلی

PP-3 محمد مشتاق علی ایڈوکیٹ 0300-2800601
PP-27 محمد نعیم شہزاد 0344-1310036
PP-165 امجد نعیم سیفی 0300-9467368
PP-222 قاری محمد قاسم 0301-4680894
PP-261 چوہدری افتخار حسین 0300-9670878
PP-272 ملک محمد ابراہیم 0306-3378880
PP-292 میاں عبد الرحمن 0333-3300291
PS-30 سید صفدر علی شاہ 0300-0938622
PS-87 قربان علی 0300-9249541
PS-111 سکندر 0331-0369772
PK-78 مہد طارق اعون 0346-9142279

 

Leave Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے