معاہدہ فیض آباد: داتا دربار سے احتجاجی تحریک کا آغاز

 


3 اپریل: علامہ خادم حسین رضوی کے ارشادات


حکومت عہد کرکے مکر رہی ہے اور پھر ہمیں ہی بد دیانت کہہ رہی ہے، لہذا ہمیں باہر آنا پڑا: علامہ خادم حسین رضوی کی متعدد ٹی وی چینلز کے نمائندوں سے گفتگو

کل 4 بجے تک حکومت کو مہلت دی ہے، پھر آئندہ کہ لائحہ عمل دیا جائے گا : علامہ خادم حسین رضوی

جن کو سڑکیں بند ہونے سے پریشانی ہیں، یہاں آ جائیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس پہ سڑکیں تو کیا سارے جہانوں کی بھی کوئی وقعت نہیں: علامہ خادم حسین رضوی کی لاہور رنگ کے نمائندے سے گفتگو

کیا یہ علاقہ حکمرانوں کا نہیں ہے؟ : لاہور رنگ کے نمائندے کے سوال “دھرنا تو وزرا کے گھروں کے باہر ہونا چاہیے” کا خوبصورت جواب


6:45PM علامہ خاد حسین رضوی قدس سرہ کی پریس کانفرس


ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ فیض آباد معاہدے کو من و عن پورا کیا جائے: علامہ خادم حسین رضوی

جب تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کی بات آئے تو جذباتی ہونا عین ایمان ہے: علامہ خادم حسین رضوی

حکومت کے نزدیک ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم، ختم نبوت، نظریہ پاکستان کی کوئی اہمیت نہیں: علامہ خادم رضوی

قوم کو سڑکوں کی بجائے صاف پانی اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا چاہئے تھے: علامہ خادم رضوی


داتا دربار دھرنا جاری: تمام قائدین موجود، عوام کا جم غفیر


3:03PM علامہ خادم حسین رضوی داتا دربار تشریف لا چکے ہیں
1:15PM علامہ پیر عنایت الحق شاہ صاحب کی قافلے کے ساتھ داتا دربار آمد

12:00PM ملک بھر سے قافلوں کی داتا دربار آمد جاری

Leave Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *